
اس سروے میں حصہ لینے کے لیے آپ کا شکریہ۔ آپ کے ان پٹ (جو گمنام رہے گا) سے ہمیں خواتین کے تجربے کو بہتر طور پر سمجھنے میں مدد ملے گی کہ وہ صحت کی دیکھ بھال کے لیےمعلومات کہاں سے حاصل کرتی ہیں. ، اور سرجری/اسپتال اپائنٹمنٹس میں آپ کا تجربہ کیسا ہے یہ جنوبی ایشیائی خواتین کے لیے مقامی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں گا۔