براے مھربانی سينٹ تھامس ہسپتال کے دوران زچگی معالجہ کيلے خود حوالگی فارم مکمل کيجے ۔ سوالات کے جوابات تفصيلی ہونی چاہيے۔ تاکہ ہميں آپکی خصوصی ضروريات کا پتہ چلے۔ اور آپکو موزوں معالجہ اور جاۓ پيدایٔش دے سکے
۔ پہلے ہم کچھ ابتدایٔي سوالات پوچھيں گے۔ اور پھر آپکی زچگی،پچھلے حمل اور عمومی صحت کے بارے ميں پوچھيں گے۔ إس ليے يہ معلومات اپنے پاس رکھيں يہ فارم ۹ صفحوں پر مشتمل ہے۔ جسے آپ ۱۰-۱۵ منٹ ميں مکمل کر سکيں گے۔ ۔ مزيد يہ کہ آپ يہ فارم محفوظ کر کے دوبارہ آکے مکمل کر سکتے ہيں
سينٹ تھامس ہسپتال کے زچگی معالجہ کا إنتخاب کر کے آپ کا شکريہ